

Loading content...
آخر میں مناسب ہوگا کہ ہم سب ملکردعا کرلیں کہ خالق ہمیں وہ روز سعید دکھائے کہ اس گھر اطہر سے یہ صف ماتم لپیٹ دی جائے اس گھر میں جشن مسرت بپاہوں اس پاک خاندان علیہ الصلوات والسلام کا انتقام ہو بعض لوگ کہتے ہیں کہ صف ماتم نعوذباللہ قیامت تک بچھی رہے یہ دعانہیں کرناچاہیے بلکہ یہ دعا کرنا چاہیے کہ اس سے یہ غم والم ومصائب ختم ہو جائیں پاک شہزادگانؐ علیھم الصلوات السلام کی خوشیاں اس گھر کو نصیب ہوں ہمارے وارث زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی تشریف لائیں اور اپنی ابدی مسرت اوردائمی حکومت الہیہ کا قیام فرمائیں(آمین یارب العالمین)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار