

Loading content...
کیونکہ شبیہ کے ساتھ جو رویہ رکھاجائے وہ اصل کیساتھ تصور ہوتا ہے اس لئے ہمیں اپنے رویوں کا جائزہ لینا چاہیے اور اپنے مقدسات کے احترام کو بحال کرنے کی کوشش کرنا چاہیے اور دوسروں کو بھی اسکی تبلیغ کرنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار