

Loading content...
اس میں ایک اور درس بھی ہے کہ انسان جو کام روزمرہ کرتا ہے اگر وہ نسبت اور شبیہ کے حوالے سے ہوجائے تو اسے معمولی نہیں سمجھنا چاہیے کیونکہ انسان سارا سال جانور ذبح کرتا ہے پکاتا ہے اور کھاتا ہے مگر اسکا نہ اجر ہے اور نہ ہی ادب ہے اسی طرح قربانی کا دنبہ بھی خود ذبح کرتا ہے خود ہی کھاتا ہے مگر اجر موجود ہے تو اسکی وجہ اصل میں اسکا شبیہ ہونا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار