

Loading content...
دوستو ہمیں یہ بھی فرمایا گیا ہے کہ شبیہ کیلئے وحدت نوع بھی شرط نہیں ہے کیونکہ جو دنبہ جنت سے آیا تھا اسکی نوع اور ہمارے دنیا کے موجود جانورں کی نوع بھی ایک نہیں ہے اسکے باوجود احترام برابر کا دینا واجب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار