

Loading content...
اور اس میں سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ شبیہ کیلئے جنس کا ایک ہونا بھی ضروری نہیں ہے کیونکہ جناب اسماعیل عع کا فدیہ تو دنبہ آیا تھا مگر مگر مگرہمارے ہاں اسکی شبیہ اونٹ بھی ہوتے ہیں بھیڑبکریاں بیل گائے جو بھی اسکی شبیہ بن جائے اسکا احترام لازم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار