

Loading content...
اسکی وجہ یہ ہے کہ یہ جناب اسماعیل علیہ السلام کے فدیہ میں آنے والے دنبے کی شبیہ ہے اور اسی سے اللہ جل جلالہ نے ہمیں احترام شبیہ کا درس بھی دیا ہے اور فرمایا کہ یہ شبیہ بھی شعائر اللہ میں سے ہے اسکے آگے مت چلو اسکی ایک ایک چیز کا احترام کرو کیونکہ یہ جنت سے آنے والے ایک دنبے کی شبیہ ہے اور اسکا احترام تقویٰ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار