

Loading content...
دوستو ہم سب کو اپنے مقدسات کا احترام کرنا چاہیے کیونکہ بے ادب بے نصیب اور باادب بانصیب ہوتا ہے ہمارے بھی مذہبی بہت سے مقدسات ہیں مثلاً مصلیٰ تواسکا بھی ادب کریں گے تو عبادت سے فائدہ اٹھائیں مسجد کا احترام کریں گے تو اس سے فائدہ اٹھائیں گے اسی طرح امام بارگاہیں ہیں انکا ادب کریں تو کرم ہوگا …مجالس عزا ماتمداری شبیہیں ہیں تو ہمیں نکا احترام کرنا لازم ہے… اور اسی احترام کو اللہ جل جلالہ نے تقوے کا نام دیا ہے کیونکہ یہ فرمایا گیا ہے کہ قربانی کے جانور کا احترام کرو اسکی رسی کا احترام کرو اسکے پٹے کا احترام کرو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار