7-(روایتی مقدسات) | با ادب با مراد | صفحہ 105 - Jamanshah
نثر (Prose)
دوستو ہمیں ان چیزوں سے سبق حاصل کرنا چاہیے کہ لوگ باطل چیزوں کا اخترام کرتے ہیں اور ہم اپنے حقیقی مقدسات کا احترام نہیں کرتے تو پھر وہی بات درست ہوگی جو مرزا اسد اللہ خان غالب نے کہی ہے