

Loading content...
میںنے خود ایک مسلمان شخص کو کھال کے کنارے پر قرآن کریم کی گٹھڑی رکھ کر رفع حاجت کرتے ہوئے دیکھا اور بغیراستنجا کے اور بغیر ہاتھ دھوئے دوبارہ گٹھڑی پشت پر لادتے ہوئے دیکھا ہے اور اسے احساس بھی دلانے کی ناکام کوشش کی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار