

Loading content...
دوستو ہندو لوگ جب اپنی مقدس کتاب کو ایک گھر سے دوسرے گھر منتقل کرنا چاہتے تھے تو اس سے پہلے وہ اعلان کرتے کہ فلاں وقت ہماری کتاب کو منتقل کیا جائیگا …اس وقت سارے ہندو جمع ہوجاتے تھے رستوں کو صاف کیا جاتا تھا روح کیوڑہ و عطریات کا چھڑکائے جاتے تھے اور وہ جلوس کی شکل میں گھر سے نکلتے تھے ایک بہت اونچے سٹول یا میز پر کتاب رکھی ہوتی تھی اور لوگ تبرکاً اسکے اٹھا نے کیلئے ایک دوسرے سے زیادہ کوشاں ہوتے تھے اور اس میز یا سٹول کو سروں سے اونچا رکھا ہوا ہوتا تھا اور رام نام ست ہے کہتے ہوئے پورے راستے احترام سے چلتے تھے راستے میں ہندوں کے جنتے گھر ہوتے تھے سے عورتیںاس کتاب کے احترام میں گھروں سے نکل آتی تھیں اور سبیلیں لگاتی تھیں اور پرشاد ]نیاز[بانٹی تھیں اور اسطرح اس کتاب کو ایک گھر سے دوسرے گھر میں منتقل کیا جاتا تھا دوسری طرف ہمارے مسلمان لوگ کہ اللہ جل جلالہ کی عظیم کتاب کی ایک گٹھڑی پشت پر لادے لادے شہروں شہر پھرتے ہیں اور گلی گلی آواز دیتے ہیں لے لو قرآن شریف سپارے ادھار پر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار