

Loading content...
اب ان باتوں سے ہم اپنا احتساب بھی کریں کہ جو ہمارے مقدسات ہیں کیا ہم بھی انکا اتنا حترام کرتے ہیں ؟… وہ ذوات اقدس علیھم الصلوات والسلام جن سے ہمارے دنیا عقبیٰ وابستہ ہے کیا ہم انکے مقدسات کا بھی احترام کرتے ہیں ؟ … کیا ہم انھیں پوری طرح پرٹوکول دیتے ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار