

Loading content...
پوری کی مانی ہوئی گلوکارہ لتا منگیشکر کی پوری زندگی کا ریگارڈ ہے کہ اس نے کبھی کوئی گانہ جوتے پہن کر نہیں گایا اور جب اسکے بارے اس سے سوال ہواتو اس نے کہا موسیقی ہمارے عبادت میں شامل ہے اس لئے میں گیت بھی جوتے پہن کر نہیں گاتی کیونکہ جوتے پہن کر عبادت کرنا جائز نہیں ہے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار