

Loading content...
ہمارا ایک خاندانی نوکر تھا جس کی کئی پشتیں ہمارے ہاں نوکر رہی تھیں اسکا ایک بیٹا ہمارے ہاں ٹریکٹر ڈرائیور تھے ، ایک دن چچا جان نے اس سے کہا بیٹا ہمارے بھانجے کو بھی ڈرائیونگ سکھادو… اس نے انھیں شاگرد بنالیا ، ایک دن وہ بچہ جب سیٹ سے اترنے لگا تو اس نے اپناپاؤں سٹیرنگ کے اوپر سے گزارلیا … جونہی اسکی نظر پڑی تو اس نے آکر ایک تھپٹر رسید کردیا کہ ار کہا یہ بات یاد رکھیں کہ ڈرائیور کیموت وخیات اسی سٹیرنگ پر منحصر ہوتی ہے اگر اسکا احترام نہیں کروگے تو نقصان اٹھاؤ گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار