

Loading content...
اس نے کہا جناب اس چھانٹے کے صدقے میں ہم روزی روٹی کماتے ہیں اس لئے ہمارے لئے یہ انتہائی مخترم ہوتا ہے اور آپ نے اسکی بے حرمتی کرکے آپ نے میری بھی بے عزتی کی … اس پر مخدوم صاحب نے اس سے معذرت کی کہ ہمیں یہ بات معلوم نہیں تھی پھر وہ بڑی مشکل سے راضی ہوا ورنہ وہ جارہا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار