

Loading content...
آپ نے دیکھا ہوگا کہ ایک درزی اپنے مشین والے پھٹے پر کسی کو پاؤں نہیں دھرنے دیتا کیونکہ وہ اسے مقدس سمجھتا ہے اوراگر کوئی اس پر پاؤں دھرلے تو وہ اسے اپنی دکان سے بھی نکال باہر کرتا ہے کیونکہ وہ اس پھٹے کو اپنے رزق کا ایک وسیلہ تصور کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار