

Loading content...
دوستو یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ہمارے معاشرے میں جتنے بھی شعبہ ہائے حیات ہیں ان میں بھی کسی نہ کسی چیز کے مقدس ہونے اور اس کے احترام کا تصور موجود ہے اور اس میں دین مذہب کی بھی کوئی شرط نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار