

Loading content...
اس مسلمہ کو دیکھتے ہوئے سارے علمائے کرام نے خطبہ جمعہ میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسم مبارک آنے پر کھڑے ہوجانے اور سرجھکا کر صلوات پڑھنے کو واجب قرار دیا … اور تلقین میں بھی جب شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا اسم مبارک آتا ہے تو وہاں بھی تعظیماً کھڑا ہونا واجب قراردیا ہے اسی طرح جہاں جہاں بھی شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے یہ مخصوص اسمائے مبارک تلاوت ہوں تو وہاں تعظیم کیلئے کھڑے ہوکر صلوات پڑھنا اور سر یا سینے پر ہاتھ رکھ کر جھکنا لازم ہے جو یہ اسمائے مبارکہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار