

Loading content...
بعض ائمہ ہدیٰ علیھم الصلوات والسلام نے اسم مبارک سن کردونوں ہاتھ سرپر رکھ کر صلوات پڑھی … بعض معصومین علیھم الصلوات والسلام نے کھڑے ہو کر دونوں ہاتھ سینے پہ رکھ کر صلوات پڑھی …اور بعض معصومین علیھم الصلوات والسلام نے کھڑے ہوکر دونوں ہاتھ سرپہ بھی رکھے اور سر جھکا کر صلوات پڑھی … اب تو سارے علمائے شیعہ کا یہ متفقہ فیصلہ کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بعض اسمائے مبارکہ کی جب تلاوت کی جائے تو فوراً تعظیم کو کھڑے ہوجاؤ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار