

Loading content...
اسکے بعد تو شہنشاہ معظم سید الساجدین امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلام سے لیکر شہنشاہ ابو محمد العسکری علیہ الصلوات والسلام تک سارے معصومین علیھم الصلوات والسلام کے بارے میں روایات ملے کہ انھوں نے اسم مبارک سنا تو تعظیم کو کھڑے ہوگئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار