

Loading content...
()اس دور میں یہ بھی بہت ضروری ہے کہ ہم اپنے مجالس و عزاداری اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی خوشنودی کیلئے منعقد کریں اور ہر مجلس میں دعائے تعجیل فرج ضرور کریں اور ہر ذاکر سے کہیں کہ وہ اپنی مجلس کا آغاز دعائے انتقام اور اس گھرکی آبادی کی دعاسے کرے اور دورانِ مجالس اس دعا کو رائج کرنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار