

Loading content...
()کسی مقرر یا ذاکر یا عالم کو ہو ٹنگ کی غرض سے یا اپنا جلسہ وغیرہ کامیاب کرنے کی غرض سے داددینا یا جھوٹ موٹ کی داددینا بھی غیر مہذبانہ فعل ہے اس لئے نہ ہی جھوٹ موٹ کا رونا چاہیے نہ داد دیناچاہیے کیونکہ اس میں اس پاک ذکر کا استخفاف وتوہین ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار