

Loading content...
()ذاکرین عظام سٹیج پر لطیفہ گوئی سے اجتناب کریں کیونکہ سنجیدہ ماحول میں لطیفہ گوئی غیر مہذبانہ فعل ہو تا ہے ہاں اگرکوئی جشن میلاد ہے تو پھر اس میںفضائل کے ساتھ لطائف سے اس بزم کو زعفران زاربنایا جائے تو یہ سونے پہ سوہاگہ ہے اور ماہ عزا میں اس طرح کے لطائف کا سٹیج پر بیان کرناجائز نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار