

Loading content...
دوستو ہمیں اپنے امام بارگاہوں کا انتہائی ادب و احترام کرنا چاہیے کیونکہ یہ بارگاہ امام علیہ الصلوات والسلام ہوتی ہے اور اس میں ہمیں اسطرح جانا چاہیے جس طرح کسی بھی امام علیہ الصلوات والسلام کے گھر اطہر میں ادب سے جایا جاسکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار