4-(خود احتسابی ) | با ادب با مراد | صفحہ 91 - Jamanshah
نثر (Prose)
()یہ جو پاک ذوات علیھم الصلوات السلام ہیں ان کے اسمائے مبارکہ کے بجائے القاب سے ذکر کرناچاہیے اور جب کو ئی ان کا لقب زبان پر آئے یا سننے میں آئے تو اس وقت سر جھکاکے صلوات پڑھنا واجب ہے