

Loading content...
دوستو ہمیں اپنے رویوں کا ازسرنو جائزہ لیناچاہیے اوراپنے مجالس کو عبادت کا رنگ دیناچاہیے اور اس میںذکر پاک کوجملہ آلودگیوں سے پاک رکھ کے جاری رکھنا چاہیے ہمیں اپنے مقدسات کے بارے میں لوگوں کو ایجو کیٹ (Educate) کرنے کی ضرورت ہے اور انہیں اس طرح کی تبلیغ کی جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار