

Loading content...
ہماری بدنصیبی یہ ہے کہ جو اغیار کے محترم افراد ہیں ان کا احترام ان کی بزم میں بھی ہو تا ہے اور ہماری بزم میں بھی ہو تا ہے اور جوہمارے مقد س افراد علیھم الصلوات والسلام ہیں ان کا احترام نہ اغیار کی بزم میں ہو تا ہے اورنہ ہماری بزم میں ہوتا ہے اسکے باوجود ہم انکی عقیدت کا دم بھرتے تو کس بنیاد پر؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار