

Loading content...
بات صرف اتنی ہے کہ ایک ہی قبیل کے رشتوں کا جو ادب ہوتا ہے وہ برابر ہوتا ہے جیسا کہ والد اور آباؤ اجداد کیلئے ادب ایک جیسا ہوتا ہے اسی طرح جو الہی عہدہ دار ہیں جو انبیا و رسل و ائمہ ہدیٰ علیھم الصلوات والسلام ہیں انکے کیلئے ادب ایک جیسا ہی ہوتا ہے کیونکہ وہ اللہ جل جلالہ کی وجہ سے ہوتا ہے اس لئے انھیں جو ادب ملتا ہے وہ دراصل اللہ جل جلالہ ہی کا ادب شمار ہوتا ہے اس لئے ان میں کوئی کمی یا زیادتی نہیں ہوتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار