

Loading content...
میں نے عرض کیا کہ کیا آپ کے دادا صاحب بھی زندہ ہیں ؟ انھوں نے جواب دیا کہ ہاں زندہ ہیں … میں نے عرض کیا کہ آپ اپنے والد سے کس طرح ملتے ہیں ؟ انھوں نے کہا کہ انکے قدموں پر ہاتھ رکھ کر ملتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار