

Loading content...
ایک صاحب میرے پاس تشریف لائے اور ادب پر بحث شروع کردی اور ایک بڑا دلچسپ سوال کردیا اور کہا آپ جس طرح ادب کا درس دے رہے ہیں اسطرح سارے کا سارا ادب تو خاندان پاک علیہ الصلوات والسلام کومل جائیگا اللہ جل جلالہ کیلئے باقی کیا بچ جائیگا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار