

Loading content...
اس بزرگ نے فرمایا کہ مجھے اب مصلے پہ جانے کی ضرورت نہیں ہے میرے ضمیرنے یہاں فیصلہ دے دیا ہے کہ اگر ہم شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے سامنے ان کے پاک ناموس صلوات اللہ علیھن کے نام اس طرح لیں تو ان کی ]نصیب دشمناں[دل آزاری ہو گی ،… میں نے عرض کیا کہ وہ تو آج بھی ہمارے مجالس میں مو جو د ہو تے ہیں اگر ہم انہیں آج بھی اپنے مجالس میں موجود سمجھنا شروع کردیں تو بہت سی خرابیاں صرف اسی بات سے ختم ہو جائیں گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار