

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ کیونکہ وہ دور علمی و فکری طفلی کا تھا اس زمانے میں اسمائے مبارکہ کو رواج دینا ضروری تھا جیساکہ بچے کو والدین کے نام یاد کرواناضروری ہو تا ہے اسی طرح اگر آج ہم ان علاقوں میں تبلیغ کیلئے جائیں جہاں پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام کے کسی فرد کو کوئی نہیں جانتا تو وہاں پھر ہمیں اسمائے مبارکہ لے کرذکر کرناہو گا تاکہ ان میں نام پاک رائج ہو جائے اور جب تک ایک ایک نام ان کے ذہنوں میںکندہ نہ ہو جائے ہمیں یہ نام پاک مسلسل دہرانا ہوں گے ہاں جب یہ نام اور ان کے کارنامے ان کی عظمتیں ان کے سامنے واضح ہو جائیں تو پھر ہمیں ان اسمائے مبارکہ کے ادب کا درس دے کر انہیں پر وموٹ کر نا ہوگا کیونکہ تبلیغ کا سلسلہ کئی مراحل سے گزرتا ہے جیساکہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار