

Loading content...
کچھ احباب نے کہا کہ ہم بیسیوں کتابوں میں دکھا سکتے ہیں کہ آئمہ ہدیٰ علیھم الصلوات والسلام نے اپنے اصحاب کے سامنے اپنے پاک خاندان کے مقدس مستورات صلوات اللہ علیھن کا نام پاک تلاوت کرتے ہوئے ذکر فرمایا … کیونکہ یہ فعل امام علیہ الصلوات والسلام ہے اس لئے ہمارے لئے بھی یہ جائز ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار