

Loading content...
دوستو احترام کا تقاضہ یہ ہے کہ اچھے لوگوں کے بچوں کی اچھی تربیت ہوتو ایسے نام رکھنے میں شاید کوئی ہرج نہ ہو مگر جب ہمارے بچے معاشرے میں ایک ولن یا بدمعاش و بدکار کو رول پلے کر رہے ہوں تو پھر تو یہ نام رکھنا ہی درست نہیں رہ جاتا … اس لئے نام رکھیں مگر اسکے لئے ایسی تربیت بھی شرط ہے کہ وہ بچہ اس پاک نام کیلئے چلتی پھرتی چارج شیٹ نہ بن جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار