

Loading content...
ماضی میں ٹی وی والوں کی طرف سے عمداً یا سہواًایسا ہوا کہ ٹی وی کرداروں میں سے جو ولن یا گھٹیا رول کرتے تھے یعنی نوکروں کا کردار ہوتا تھا یا کسی بدمعاش کا کردار ہوتا تھا یا کوئی بھی نیگیٹو کردار تھا اسکا نام ہمارے مقدس اسما میں سے رکھاجاتا تھا اور جو شریف کردار ہوتے تھے انکے نام دوسروں کے لئے جو محترم شخصیات تھے انکے نام پر رکھا جاتا تھا کیونکہ اس میں یک طرف کاروائی تھی اور سلو پوائزننگ تھی اس لئے میں نے فوراً اسکا نوٹس لیا اور پی ٹی وی کو اس بات سے روکا کہ ایسی حرکت پھر نہیں کرنا چاہیے اب مجھے معلوم نہیں انکا یہ سلسلہ جاری ہے یا بند ہوگیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار