

Loading content...
بعض احباب نے فرمایا کہ ہمیں کتب حدیث و فرمان میں ملتا ہے کہ اپنے بچوں کے نام آئمہ معصومین علیھم الصلوات والسلام کے ناموں پر رکھیں اس طرح تم اپنے بچے کو پکاروگے تو ہماراذکر ہوتا رہے گا …یہ بھی احادیث میں ملتا ہے کہ خاندان پاک علیھم الصلوات والسلام کے ناموں پر جب کوئی نام ہو اور اسے پکاراجائے تو ابلیس اس طرح پگھل جاتا ہے جیسے سیسے کو آگ میں ڈال دیا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار