

Loading content...
پھر بچوں پر ایک وقت وہ بھی آجا تا ہے جب والدین کے نام لینے پر شرعا سزا کی وعید یا حرمت کا حکم عائد ہو جاتا ہے جیساکہ حقوق با لوالدین کے جو اقسام بیان ہو ئے ہیں ان میں عاق کی ایک قسم یہ بھی ہے کہ جب کوئی شخص اپنے والدکو بلا القاب کے نام لے کر بلائے تو وہ اپنے آپ کوعاق سمجھے اسی طرح اللہ جل جلالہ نے اسلام کے سن بلوغ تک پہنچنے کے بعد کا جو حکم سنایا ہے اس میں نام لینے پردنیا و آخرت دونوں کی سزابیان فرمادی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار