

Loading content...
دوستویہ ایک حقیقت ہے کہ جس طرح ایک انسان پیدائش سے لے کرموت تک اپنی حیات کے کئی مر احل سے گزرتا ہے اسی طرح قومیں بھی علمی وذہنی و فکری لحاظ سے کئی مراحل سے گزرتی ہیں ایک عام انسان کی طرح قوموں کی بھی ایک فکری پیدائش ہو تی ہے یعنی بچپن ہو تا ہے ، لڑکپن ہوتا ہے ، سن بلاغ ہو تا ہے ، جو انی ہو تی ہے ، بڑھاپا ہو تا ہے اور فکری موت بھی ہو تی ہے اسی طرح ذہنی و فکری عمر کے لحاظ سے احکام بھی بدلتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار