

Loading content...
دوستو عرض کر رہاتھا کہ اسمائے مبارکہ اگر سٹیج سے نکال بھی دیئے جائیں گے تو آنے والی نسل کو کوئی فرق نہیں پڑے گا جہاں وہ سینکڑوں دیگر پاک ذوات علیھم الصلوات السلام کے بارے میں معلومات حاصل کریں گے وہاں ان چند اسمائے مبارکہ کو بھی دیکھ لیں گے اورہماری آنے والی نسل ہم سے زیادہ معلومات کی حامل ہوگی اس لئے ہمیں انکے بارے میں فکر مند ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار