

Loading content...
بلکہ جن کا یو م منا یا جا تا ہے ، ان کا نام تک نہیں لیا جاتا اوریوم ان ائمہ ہدیٰ علیھم الصلوات والسلام کے ہو تے ہیں مگر ہم روایتی انداز میں فضائل امیر المومنینؐ علیہ الصلوات والسلام کے بیان کرتے ہیں اور مصائب میں کربلا اور شام کے واقعات بیان کرکے چھٹی کرجا تے ہیں اور نوحہ خوان حضرات امام حسن العسکریؐ علیہ الصلوات والسلام کے تابوت کی برآمدگی پر بھی نوحہ کوفے کا پڑھ رہے ہیں …کیااسی چیز کا نام تعارف ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار