

Loading content...
انفار میش ٹیکنالوجی کا مسلمہ ہے کہ انسانیت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے چار انقلابات دیکھے ہیں پہلا انقلاب پی ایج کہلاتا ہے دوسرا آرایج کہلاتاہے تیسراٹی ایج یعنی پہلاانقلاب پیپر ]کاغذ[ایجاد ہونے سے آیا اورپرنٹ میڈیا موجود میں آیا … دوسرا اِنقلاب آر ایج کہلایا جو ریڈیو ایجاد ہونے کے بعد آیا اس کے بعد ٹی وی انقلاب آیا جو ٹی وی ایجاد ہونے سے آیا جس میں وی سی آر،ٹیلی کمیونیکیشن، ویڈیو وغیرہ شامل ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار