

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ آنے والا ہردن انفارمیشن (Information ) کا دن ہے اور نیو ملینم کو انفارمیشن کا دور کہاجاتا ہے کیونکہ انسان کمپیوٹر ایج کو پہنچ گیا ہے اگرچہ آج ہم کمپیوٹرایج میںقدم ہی رکھ رہے ہیں تو اس سے ہمارے نوجوان اب مہاتما بدھ ، سوامی مہابیر ، جین شینتو اور لو تھر مارٹن اورناسٹرو ڈامس کی باتیں کر رہے ہیں اور مذاہب عالم کی کمپیریٹو سٹڈی comparative study کی طرف بڑھ رہے ہیں جب صورت حال یہ ہے کہ ہماری نوجوان نسل دیگر مذاہب کے پیشواؤں کے نام اورتاریخ کو جاننے اور سمجھنے کیلئے بے قرار ہے اورپوری دنیا کے بڑے لوگوں کے حالات معلوم کرنے کی طرف بڑھ رہی ہے تو کیا ان سے یہ توقع کی جا سکتی ہے کہ وہ اپنے ہی پیشواؤں کے نام بھول جائیں گے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار