

Loading content...
میرے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اصلی نام تعارف کیلئے ضروری نہیں ہوتا بلکہ سب سے مستحسن اور معقول طریقہ یہ ہے کہ جب کسی بڑی ذات کا ذکر کیا جائے تو جس مو ضوع کے ضمن میں ہو ان کا ذکر اس موضوع سے متعلقہ صفاتی نام یا لقب سے ہو ناچاہیے جیساکہ ادعیہ میں یہی اصول اپنایا گیاہے جب اللہ جل جلالہ سے رحم کی بھیک مانگ رہے ہوں تو اسے یارحیم یا ارحم الرحمن جیسے القاب سے یاد کریں اور اگر ہم کسی کیلئے بدعادے رہے ہوں اور دعائے عذاب دے رہے ہیں تووہاں اس کے وہ اسماء لانا چاہیں جو قہار وجبار ذوالانتقام جیسے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار