

Loading content...
بعض لوگ ایسے ہو تے ہیں جن کے حقیقی نام کچھ ہوتے ہیں اور قلمی یامعروف نام کوئی اورہو تے ہیں تو اس وقت ان کے تعارف کیلئے اصلی نام دریافت کرنے کی ضرورت ہی نہیںرہتی جیساکہ میرے محترم بھائی ہیں دیوان سید ناصر عباس بخاری صاحب جب وہ پہلی مرتبہ امریکہ گئے تو وہاں سے مجھے خط لکھا اور اس میں جواب کیلئے انہوں نے ایڈریس میں اپنا حقیقی نام لکھا جو سید مظفرحسین بخاری تھامیں نے جواب میں جو خط لکھا تھا اس میں پتہ اس طرح لکھاتھا …دیوان سید ناصر عباس بخاری c/o سیدمظفر حسین شاہ صاحب
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار