

Loading content...
جب روس کا پہلا خلاباز فضامیں گیا تواس نے دیکھا …اب اگر میں اس روسی خلاباز کا نام نہ بھی لوں تو بھی اس کا تعارف ہو جاتا ہے ہاں اگر میں اس کے نام کے ساتھ اس کے عہدے کا ذکر بھی کردوں کہ وہ پہلا خلاباز میجر یوری گاگرین تھا اس کے تعارف میں ایک جز بڑھے گی مگر اس کا حقیقی تعارف اس کا سب سے پہلے خلا میں جاناہی رہے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار