

Loading content...
مومن بھائی کی زیارت کرنا اور اس سے مصافحہ کرنا معانقہ ]گلے سے لگانا [ بھی عبادت ہے مگر ان کے مستورات کو دیکھنا بھی حرام ہے اس لئے جو بات مردوں کیلئے جائز ہو اسے مستورات پر بلا سوچے سمجھے اپلائی کرنا غیر علمی رویہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار