

Loading content...
اسی طرح ہم دیکھتے ہیں کہ پاک حسنین علیھما الصلوات و السلام دوران نماز شہنشاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکی پشت اطہر پر سوار ہوجاتے ہیں جو کوئی طفلانہ کھیل نہیں تھا بلکہ مشیت امامت کے تحت تھا اس سے ہمارے لئے انہی اعمال و افعال کے کرنے کا جواز نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار