

Loading content...
دوستو یہاں ایک بات کی طرف توجہ دلا نا ضروری سمجھتا ہوں وہ یہ ہے کہ ہم اللہ جل جلالہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و آلِ رسول اکر م صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے افعال و اعمال کے مکلف نہیں ہیںبلکہ ان کے حکم کے پابند ہیں اسی لئے ہم پر ان کی اطاعت واجب غیر مشروط ہے اور ان کی اتباع ہمارے لئے واجب مشروط ہے یعنی ان کا ہر فعل ہمارے لئے واجب عمل نہیں ہے جیسا کہ ہر امام نماز تہجد واجب کی نیت سے ادا کرتا ہے ہمارے لئے واجب نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار