

Loading content...
دوستو اس بات کاجواب کئی طرح سے دیا جا سکتا ہے اس کا جواب دینے سے پہلے یہ بات یادد لانا ضروری ہے کہ یہ بات مجالس کی ہو رہی ہے اور مجالس میں تحریف لفظی کا ارتکاب اس وقت ہو سکتا ہے کہ آدمی کو ئی حدیث یا زیارت یا قرآن کی آیت عربی میں پڑھتا جا رہا ہو اگروہ اس کا ترجمہ ہی کر رہا ہو تو اصطلاحی تحریف لفظی کا اس پر اطلاق نہیں ہو سکتا کیونکہ جب اس کا ترجمہ ہو گا تو لازماً عربی کی بجائے اردو یا فا رسی یا سرائیکی کے الفاظ لائے جا ئیں گے اس لئے ترجمہ تحریف لفظی کے دائرے میں نہیں آتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار