

Loading content...
اس سے یہ استنباط بھی تو ہو تا ہے کہ جو مجمع میں ان کے نام لیتا ہے وہ گویا انہیں خود مجمع میں لاتا ہے …انہیں مجمع میں لانے والا کون ہو تا ہے یہ ہم خود سوچ سکتے ہیں …اس لئے مناسب یہ ہے کہ ہم ان کے اسمائے مبارکہ کی تعلیم انتہائی ادب واحترام کے ماحول میں دیں اور عام اجتماعات میں ان کا ذکر القاب سے کریں ہاں جس ادب کی حد ہم وضع نہیں کرسکتے وہ ان کے منسوبات کا ادب ہے جسے ہم مختلف روایات واحادیث و اقعات و احکامات سے اخذ کر سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار