

Loading content...
امیرالمومنینؐ علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ جس مردکو تم اپنے مستورات میں بیٹھا ہوا نہیں دیکھنا چاہتے اس کا نام بھی اپنے مستورات کے سامنے مت لیں کیونکہ جس بزم میں جس کا نام آجاتا ہے اس میں گویا وہ خود آجا تا ہے …اب اسی سے ہم بھی سوچ سکتے ہیں کہ جن مستورات کو ہم مردوں میں بیٹھاہوا نہیں دیکھنا چاہتے سارے شرفا کے گھر میں عمل بھی یہی ہوتا ہے تو جن پر دہ قدس کے مالک مستورات مطاہرات صلوات اللہ علیھن کو اپنے مجمع میں ہم نہیں لانا چاہتے تو ان کے اسمائے مبارکہ بھی ہم مجمع میں نہ لے آئیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار